نہ پا سکے شاہین

Poet: Shaheen Mughal By: Shaheen Mughal, gjn

جہاں سے چلے تھے
وہیں آ گئے ہم
کھو گئے منزل کے نشان
ہو گئے زمانے کی
بھول بھلیوں میں گم
تجھے چاہ کے بھی
نہ پا سکے شاہیں
بہت دوریاں ہیں
بہت فاصلے ہیں
میرے جہاں سے
تمہارے جہاں تک

Rate it:
Views: 502
12 Oct, 2015