نہ چلیے تیز تیز زرہ احتیاط سے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiنہ چلیے تیز تیز زرہ احتیاط سے
جلدی نہ کیجئے زرہ احتیاط سے
نیچے دیکھیے تھوڑا ہماری طرف بھی
نہ رکھیےپرواز بلند زرہ احتیاط سے
ایسا نہ ہو لگ جائے آگ بھک کر کے
کھر میں شمع جلائیے زرہ احتیاط سے
کچھ دیر تو رہیے قاتم بکھرنے سے پہلے
ریگستان میں گھر بنائیے زرہ احتیاط سے
ہو جاتے ہیں گم قافلے صحرائوں میں
اتنی دھول نہ اڑائیے زرہ احطیاط سے
More Life Poetry






