نیا سال

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

نیا سال ُان کے لیے جن کے ساتھ تم ہو لکی
ہم تو ابھی بھی پچھلے سال کے خمار میں ہیں

Rate it:
Views: 450
10 Jan, 2012