نیند

Poet: زاہد ریاض By: زاہد ریاض, Karachi

یہ نیند بھی اب مجھ سے ناراض ہے کیونکہ کہ
میں نے اس کو بھولا کر کسی بیوفا سے دل لگا لیا تھا

Rate it:
Views: 264
12 Sep, 2024