وار جو نینوں سے کر جاؤ گے
Poet: Johar Mumtaz By: johar mumtaz, lahoreوار جو نینوں سے کر جاؤ گے
معلوم نہ تھادل میں اُترجاؤ گے
اُن کو دیکھتےہی ناداں اشکوں
طوفان کی طرح بپھر جاؤ گے
اے دلِ ناداں تیراکیاکروں میں
یوں بھی ہوبیتاب دیکھ کہ مرجاؤ گے
مرتا نہ تم پہ جو معلوم ہوتا
چھوڑ کے یوں بنا قبر جاؤ گے
کیوں نہ زندگی انہیں دے دیں
ویسے بھی تو تم مر جاؤ گے
More Sad Poetry






