وبا کا سال کچھ یوں ہم نے بسر کیا

Poet: Mehar Ali By: Mehar Ali, Sahiwal

وبا کا سال کچھ یوں ہم نے بسر کیا
نہ کسی سے ملاقات ہوئی نہ ہی سفر کیا

خود سے ہم کلامی کا موقع میسر آیا
اپنی ذات کو اپنے وجور سے با خبر کیا

Rate it:
Views: 639
29 Jan, 2021