وحشت
Poet: اسامہ شوکت By: اسامہ شوکت, Karachiہنستے چہرے جو دکھتے ہیں
 وحشت طاری کر دیتے ہیں
 
 گھبراہٹ ہے کے جائے نا
 خوابوں کے مطلب آتے ہیں
 
 نقصاں کا اندازہ بھی ہے 
 بندے خود مقتل جاتے ہیں
 
 کاریگر ایسے ماہر کے
 شیشے کو حق بتلاتے ہیں
More Sad Poetry






