وحشت

Poet: سارہ رحمان By: Sara Rahman, Ryk

میری آنکھیں خریدو گے
بلا کی وحشت ہے ان میں
کچھ ٹوٹے خوابوں کی لہولہان کرچیاں بھی
میری آنکھیں خریدو تو
کسی کو دان مت کرنا
کہ ان میں بہتے خواب
بہت ہی درد دیتے ہیں
بہت ہی درد دیتے ہیں

Rate it:
Views: 772
07 Sep, 2019
More Sad Poetry