وسوسے

Poet: Imran Ali Zaib By: Imran Ali Zaib, Quetta

کچھ وسوسے تیرے دل میں
کچھ وسوسے میرے دل میں

ایسا لگتا ہے کہ جاناں
دن بدلنے والے ہیں

ننھی معصوم شاخوں سے
پھول بکھرنے والے ہیں
ہم تم بچھڑنے والے ہیں

Rate it:
Views: 623
29 Nov, 2010