وعدہ
Poet: یاسر قاضی By: یاسر قاضی, کراچیکچھ دن سے ہچکیاں نہیں آئی
لگتا ہے مجھے بھول گیا ہوگا
پر وعدہ کیا تھا اس نے یاسر
جاناں ایسا کبھی نہ ہوگا
More Sad Poetry
کچھ دن سے ہچکیاں نہیں آئی
لگتا ہے مجھے بھول گیا ہوگا
پر وعدہ کیا تھا اس نے یاسر
جاناں ایسا کبھی نہ ہوگا