وعدہ
Poet: azhar By: azhar iqbal butt, faisalabadآخری ملاقات پر تم نے
مجھ سے ایک وعدہ لیا تھا
کہ کبھی رونا نہیں تب سے
جب بھی یہ من رونا چاہے
آنسو میری پلکوں کی دہلیز پر
آکر رک جاتے ہیں
More Sad Poetry
آخری ملاقات پر تم نے
مجھ سے ایک وعدہ لیا تھا
کہ کبھی رونا نہیں تب سے
جب بھی یہ من رونا چاہے
آنسو میری پلکوں کی دہلیز پر
آکر رک جاتے ہیں