وفا سے بغاوت نہیں ہوتی

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

اُسے محبت میں دھوکا تو ہم بھی دے سکتے تھے فراز
مگر رگوں میں دوڑتی وفا سے بغاوت نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 553
25 Jan, 2011