وفا کا بھرم تو رھنے دیتے بے وفا صنم......!

Poet: Maria Riaz By: Maria Riaz, Haroona abad

صنم باعث وفا تو رکھتے مجھے چھوڑنے سے پہلے
تم میری وفا کو تول تو لیتے کسی کی نگاؤں میں کھونے سے پہلے

تم کیسے بھول گئے میرے چہرے کی رعنائی کو
میرے چہرے پر اپنے پیار کی رعنائی پڑھ تو لیتے اجنبی چہرے کو تکنے سے پہلے

تمہیں جب میرا دل یاد کرتا ھے تو بہت روتا ھے
‎میرے دل کی بربادی دیکھ تو لیتے کسی کے دل کی دنیا آباد کرنے سے پہلے

کشمکش کی زندگی ، تیرے رویوں سے الجھتی میری ذات
میری کشمکش کو ختم تو کر دیتے اور الجھنوں میں ڈالنے سے پہلے

Rate it:
Views: 791
07 May, 2012