وفا کی جنگ

Poet: Aazi By: Azam, Gujranwala

وفا کی جنگ مت کرنا بہت ہی بیکار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے

ہمارا تذکرہ چھوڑو ہم ایسے لوگ ہے جن کو
زمانہ کچھ نہیں کہتا وفا ہی مار جاتی ہے

Rate it:
Views: 864
29 Aug, 2010