وفا کی نام پر پستی ہوئی میں ایک عورت ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاکہیں پر ماں کہیں بیوی بہن بیٹی کی مورت ہوں
میں ہر رشتے میں کھلتا پھول ہوں اور خوبصورت ہوں
محبت کانشاں ہوں چاہتوں کی بہتی ندیا ہوں
وفا کی نام پر پستی ہوئی میں ایک عورت ہوں
More Life Poetry






