وفا کے پیکر، عشق کے رہبر ہیں میرے حسین(رضہ). آل ء محمد (صہ)، ابن ء حیدر(رضہ) ہیں میرے حسین (رضہ). علم کے محور، سردار ء جنت، امام ء عالی (رضہ)، ولی ء شہدا، صبر کے پیکر ہیں میرے حسین (رضہ).