وقت بھی شاہین کڑا امتحان لیتا ہو جیسے

Poet: Shaheen Mughal By: Shaheen Mughal, gjn

 وقت بھی شاہین
کڑا امتحان لیتا
ہو جیسے
گرنے والے زرد پتے
بھی درختوں کے آنسو
ہوں جیسے

Rate it:
Views: 514
11 Nov, 2015