وه مجھے اب خاص نہیں لگتی
Poet: حسن جتویئ By: حسن جتویئ, Karachiوہ اب خاص کیوں لگے مجھے 
 زندہ رہنا کیوں لگے عذاب مجھے
 
 ہر کوئی پہول لاتا رہا میرے گھر
 میرا جنازہ کیوں بارات لگے مجھے
 
 لکہنؤ اور دہلی ، آگرہ کی حویلیاں
 تیرے بن ، لگتی ہے کھنڈرات مجھے 
 
 تم اور ہم ، ہم ہی رہینگے پوری عمر
 ہر رات رلا دیتی ہے یے بات مجھے 
 
 تڑپتا رہا سسکیاں آہیں بھرتا رہا میں 
 بھت شدت سے یاد آئی وہ رات مجھے
More Sad Poetry






