وچھوڑا آپ روتا ہے

Poet: Fakhira Batool By: Shazia Hafeez, Attock

وچھوڑا آپ روتا ہے
تعلق توڑنے والے تو شاید بھول جاتے ہیں
کہ آنے والی ہر رت سے
گلے ملتے ہیں وہ تنہا
مگر تنہا نہیں روتے
بہت بیکل، بہت مغموم اور بے تاب ہوتا ہے
وچھوڑا آپ روتا ہے
 

Rate it:
Views: 554
07 Jul, 2009