وہاں تو سب ہی ہنسنے والے تھے
Poet: MUBASHAR ABBAS By: MUBASHAR ABBAS, ISLAMABADوہاں تو سب ہی ہنسنے والے تھے
میرے رونے پہ کوئی پریشان کیوں ہوتا
قاتل سلیقہ مند تھا، سو اس کے ہاتھوں پہ
میرے لہو کا نشان کیوں ہوتا ؟
More Sad Poetry
وہاں تو سب ہی ہنسنے والے تھے
میرے رونے پہ کوئی پریشان کیوں ہوتا
قاتل سلیقہ مند تھا، سو اس کے ہاتھوں پہ
میرے لہو کا نشان کیوں ہوتا ؟