وہ ایک شخص
Poet: Shrewd By: Shrewd, karachiوہ ایک شخص
مجھے محبت کرنا سکھا گیا
گزرے دنوں کی یاد میں
نفرت کرنا سکھا گیا
وہ محبت کا مقام یوں بتاتا تھا
گویا وہ حقیقت سے فرار چاہتا تھا
کبھی یوں بھی ہوا ہے
کہ
دن دن نہ رہیں
رات رات نہ رہیں
وہ ہر وقت کو
میرا نام بتاتا تھا
وہ ایک شخص
مجھے محبت کرنا سکھا گیا
گزرے دنوں کی یاد میں
ننفرت کرنا سکھا گیا
More Sad Poetry






