وہ بچی کتنی سچی تھی
Poet: عبدالماجد ساگر By: عبدالماجد ساگر, karachi وہ بچی کتنی اچھی تھی 
  کل شب اچانک میری نظر 
 ایک طفل کو دیکھ کر  
 حیران تھی پریشاں تھی 
 یہ سوچ کر یہ جان کر 
 کہ کتنی وہ انجان ہے 
 چڑیا سی جس میں جان ہے 
 پختہ ہیں جس کے ارادے 
 ایک بورا پیٹھ پے لادے
 سارا دن چلتی ہے 
 کتنے کاغذ چنتی ہے 
 کتنے شاپر چنتی ہے 
 نجانے کیا کیا خواب وہ بنتی ہے 
 وہ بچی کتنی اچھی ہے 
 وہ بچی کتنی سچی ہے
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 