وہ بھی تو بھول گیا ہے!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

وہ بھی تو بھول گیا ہے تمہیں عنبر
تم بھی سنبھل جاؤ ضد چھوڑ دو اپنی

Rate it:
Views: 417
14 Mar, 2017