وہ تو مجھے
Poet: Muzaffar By: Muzaffar Munawer, U.E.T. LAHOREوہ تو مجھے وفاؤں کا سبق دیتا ہے
زخم درد دل کی دوا دیتا ہے
نہ پوچھ ان ہواؤں کی سمت
ہر جھونکا اس کے آنے کا پیام دیتا ہے
More Sad Poetry
وہ تو مجھے وفاؤں کا سبق دیتا ہے
زخم درد دل کی دوا دیتا ہے
نہ پوچھ ان ہواؤں کی سمت
ہر جھونکا اس کے آنے کا پیام دیتا ہے