وہ تو کمال کرتے ہیں

Poet: محمد قاسم سلیم By: Muhammad qasim saleem, Lahore

وہ تو کمال کرتے ہیں
مجھ سے حساب کرتے ہیں

میں پوچھتا ہوں دو باتیں
وہ آدھی کا جواب دیتے ہیں

اپنی شہرت پامال کرتے ہیں
جانے کیوں وبال کرتے ہیں

فرصت کے چند لمحوں میں
وہ مجھ سے کلام کرتے ہی

ان کا احسان یہی ہے مجھ پر
وہ توصبح و شام کرتے ہیں

Rate it:
Views: 0
05 Oct, 2026
More General Poetry