وہ تیرے ہاتھوں ہارا تو بہت رویا
Poet: By: NS, lahoreاک حرف تسلی کا اک حرف محبت کا
خود اپنے لیے اس نے لکھا تو بہت رویا
پہلے بھی شکستوں پر کھائی تھی شکست اس نے
لیکن وہ تیرے ہاتھوں ہارا تو بہت رویا
More Sad Poetry
اک حرف تسلی کا اک حرف محبت کا
خود اپنے لیے اس نے لکھا تو بہت رویا
پہلے بھی شکستوں پر کھائی تھی شکست اس نے
لیکن وہ تیرے ہاتھوں ہارا تو بہت رویا