محبت موسموں کی قید سے آزاد ہوتی ہے سنو سورج نکلنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا وہ جب بھی یاد آئے تو نگاہیں بھیگ جاتی ہیں پرانی راکھ جلنے کا کوئی موسم نہیں