وہ جب سے بچھڑا مجھ سے

Poet: Muhammad Nazakat Ali Iffti By: Muhammad Nazakat Ali, islamabad

وہ جب سے بچھڑا مجھ سے میرا دل برباد کر گیا
رہتا تھا جو شخص میرے آس پاس آج خیر آباد کر گیا

میں کیوں اس کی یادوں میں گم سم سا رہوں
یہ شہر تھا راولپنڈی وہ اس کو اسلام آباد کر گیا

Rate it:
Views: 1066
26 Mar, 2010