وہ جو بے سبب روٹھا ہے ہم سے اسے کہو اب تو مان جاؤ تم بن کوئی جی نہیں سکتا نادان اتنا تو تم جان جاؤ ضروری تو نہیں سچی محبت زبان سے عیاں ہو ان نظروں کی تپثں کو اب تو پہچان جاؤ