وہ جو خاموشیوں میں بھی بات کر جائے

Poet: اسد By: اسد, Lahore

وہ جو خاموشیوں میں بھی بات کر جائے
اسی کو دوست کہتے ہیں جو دل میں بس جائے

Rate it:
Views: 53
13 May, 2026
More Friendship Poetry