وہ جو ھم سے روٹھ گیا
Poet: Muhammad Tanveer Baig By: Muhammad Tanveer Baig, Islamabadوہ جو ھم سے روٹھ گیا تو اسے منائیں بھی تو کیسے
 چھوٹی سی غلط فہمی تھی پر اسے سمجھائیں بھی تو کیسے
 
 وہ دورسے ھی کھتے ھیں کہ تم بے وفا ہو
 ھم پروانے کی طرح جل کر دکھائیں بھی تو کیسے 
 
 ضدی ہیں وہ بھی تو کچھ انا ھم بھی رکھتے ھیں
 دونوں ھیں بضد ھار مان جائیں بھی تو کیسے 
 
 راھ تکتی ہیں آج بھی آنکھیں آج بھی ھوتا ہے گماں
 شاید کے وہ لوٹ آئیں پر وہ آئیں بھی تو کیسے 
 
 بہت یاد آتی ہے ان کی، دل ڈھونڈتا ھے آج بھی ان کو
 کاش کہ وہ پل واپس آئیں پر آئیں بھی تو کیسے
More Sad Poetry






