وہ خواھش کی حسیں تتلی
Poet: By: sumera ataria, GUDDUمجھے اس کو
 بھلانے میں
 زمانے بھول
 جائیں گے
 میں اپنی نیند
 کھو دوں گی
 نئے رشتے
 ئے ناتے
 اسے سب جیت
 جائیں گے
 اسے نا یاد آئے گی
 نا تنھائی رولائے گی
 کبھی جو غور 
 سے دیکھو
 میری آنکھوں کی
 سرخی کو
 لگائے ھیں جو
 اس دل پئ
 نشانے بھول
 جائیں گے
 وہ خواھش کی
 حسیں تتلی
 تیرے ھاتھوں کی
 مٹھی میں
 سسکتی توڑ
 تو دےگی دم 
 ستم گر کو
 بھی ملنے کے
 بھانے بھول
 جائیں گے
 و میرا تھا
 نا میرا ھے
 کبھ میرا
 نھیں ھو گا
 سو دل کو 
 بھی ستانے کے
 بہانے بھول
 جائیں گے
More Sad Poetry






