وہ سنگ دل یوں جو چلا زندگی سے میرے

Poet: JAAN-E-WASHA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

وہ سنگ دل یوں جو چلا زندگی سے میرے
وہ ساتھہ لے گیا میری تمام خوشیاں مجھہ سے
درد کا سمندر ھے وہ یوں چھپ ھے
پھر بھی دل میں کیوں درد ھے اس کے لئے

Rate it:
Views: 1014
02 May, 2012