وہ مجھ سے جو خفا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreچھوٹی سی آرزو ہے
چھوٹی سی التجا ہے
تھوڑا سا مدعا ہے
اس دل کی یہ دعا ہے
مجھ سے خفا نہیں ہو
وہ مجھ سے جو خفا ہے
چھوٹی سی آرزو ہے
چھوٹی سی التجا ہے
More Sad Poetry
چھوٹی سی آرزو ہے
چھوٹی سی التجا ہے
تھوڑا سا مدعا ہے
اس دل کی یہ دعا ہے
مجھ سے خفا نہیں ہو
وہ مجھ سے جو خفا ہے
چھوٹی سی آرزو ہے
چھوٹی سی التجا ہے