میں نے سوچا تھا کیا پر پایا ہے کیا میں نے سب کچھ کھو دیا پر گنوایا ہے کیا وہ پہلے بھی دل میں تھا وہ اب بھی دل میں ہے جو نہیں ہے مجھ میں وہ میرا سایا تھا کیا