وہ ناراض بھی نہیں ہے اور بات بھی نہیں کرتا
Poet: M. Zain Ul Abideen By: M. Zain Ul Abideen, Islamabadوہ ناراض بھی نہیں ہے اور بات بھی نہیں کرتا
 مجھ پہ اک نظر کی خیرات بھی نہیں کرتا
 
 وہ سننا ہی نہیں چاہتا ہے کسی سے مرا ذکر
 اب وہ مجھ پہ پہلی سی برسات بھی نہیں کرتا
 
 جانے وہ کیوں رہتا ہے مجھ سے خفا خفا
 جانے وہ کیوں مری جانب التفات بھی کرتا
 
 نہیں کرتا زین وہ مجھ پہ وصل کی صبح
 وہ مجھ پہ ہجر کی رات بھی نہیں کرتا
More Sad Poetry






