جس کی ہر مُشکل میں سہارا بنے ہم آج بیچ رہ میںتنہا چھوڑ گیا وہ ہمیں اتنی بھی نازُک نہ تھی دوستی ہماری جو وہ ذرا سی بات پہ چھوڑگیا دوستی ہماری اگر اُن کے نذدیک یہ غلطی تو وہ بات کرتے لیکن اُن کو تو بہانا مل گیا ہو جیسے ہم سے دور جانے کا