وہ وقت چلا گیا
Poet: Mazhar Iqbal Samar By: Mazhar Iqbal Samar, kharian-gujratمیں اب بھی یاد رکھتا ہوں
وہ سہانا وقت جو بیت گیا
وہ رقص جنوں جو ہار گیا
وہ غم جو مجھ سے جیت گیا
پاس آنا میرے
اور شرمانا تیرا
کبھی روٹھ جانا تیرا
کبھی مان جانا تیرا
مذاق ہی مذاق میں
وہ تڑپانا تیرا
داغ دل پہ لگا گیا
ہاں وہ وقت چلا گیا
بس یادیں دے کر چلا گیا
More Sad Poetry






