جس پر مان تھا ہرجائی نکلا میرا سایہ بھی میری تنہائی نکلا جسے ہر شب دکھ سناتے تھے وہ چاند بھی اک تماشائی نکلا