وہ چہرہ جو کبھی ۔۔۔
Poet: UA By: UA, Lahoreوہ چہرہ جو کبھی تھا بہت مرغوب تجھے
وہ ہی اب بھولنے لگا ہے بہت خوب تجھے
وہ نگاہیں تو جنہیں دیکھ دیکھ جیتا ہے
ان ہی میں دیکھا ہے ہوتے ہوئے غروب تجھے
More Sad Poetry
وہ چہرہ جو کبھی تھا بہت مرغوب تجھے
وہ ہی اب بھولنے لگا ہے بہت خوب تجھے
وہ نگاہیں تو جنہیں دیکھ دیکھ جیتا ہے
ان ہی میں دیکھا ہے ہوتے ہوئے غروب تجھے