وہ کہاں تک

Poet: hira By: hira, gojra

وہ کہاں تک ساتھ نبھانے کی قسمیں کھاتا
میں نے خود ہی بچھڑنے کی بات کہہ دی

Rate it:
Views: 429
18 Apr, 2017