نجانے کیوں مجھ سے خفا ہو گئے ہیں جن کے لئے ہم فدا ہو گئے ہیں ہر سو مہک ہے ان کے پیار کی پھول ڈالی سے جدا ہو گئے ہیں