ویران

Poet: By: Ayesha Majid, lahore

وہ کہتا تھا کہ تجھ سے بچھڑ کر ویران ہو جائیں گے
آج پورے شہر میں سب سے روشن گھر اسی کا ملا

Rate it:
Views: 677
18 Aug, 2009
More Sad Poetry