ویسے تو وہ مجھ سے بدگمان نہیں ہے مگر میرے پیار پہ اس کا ایمان نہیں ہے اس دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں ہے محبت میں جس کا ہوا امتحان نہیں ہے