ًذرا سوچ توُ وطن کی

Poet: TAHIR HASILPUR By: TAHIR HUSSAIN HASILPURI, HASILPUR

وہ جو بیت چکا ہے وہ حال مت پوچھو
میرے ضمیرکو جو ہے ملال مت پوچھو

میں آسمان کی وسعتوں میںتھ ا ڈوبا
مجھ سے مقتل گاہ کا خیال مت پو چھو

لہو لہو ہے وطن کی گلی گلی طاہر
جواب زھمی ہے میرے سوال مت پوچھو

Rate it:
Views: 374
11 Jul, 2011