ًمحبت میں بڑے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمحبت میں بڑے امتحان ہوتے ہیں
کئی بار فاصلے بھی درمیان ہوتےہیں
جنہیں کسی کی محبت راس نہیں آتی
دنیا میں ایسے بھی انسان ہوتے ہیں
جی چاہتا ہے کے وہ سدا یہیں رہیں
دل میں کچھ ایسے بھی مہمان ہوتےہیں
ضروری تو نہیں کےوہ سب پورے ہوں
دل میں جتنے بھی ارمان ہوتے ہیں
وہ گلشن کبھی ویران نہیں رہ سکتے
جن کے سر پہ باغبان ہوتے ہیں
More Life Poetry






