ٹوٹ جاتی ہوں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaحقیقت کو سوچوں تو
 میں ٹوٹ جاتی ہوں
 
 تجھے کسی غیر کے ساتھ دیکھوں
 تو میں ٹوٹ جاتی ہوں
 
 اب نہ لے میرا اور امتحان کہ میں
 تنہا ہوتی ہوں تو ٹوٹ جاتی ہوں
More Forgiveness Poetry
حقیقت کو سوچوں تو
 میں ٹوٹ جاتی ہوں
 
 تجھے کسی غیر کے ساتھ دیکھوں
 تو میں ٹوٹ جاتی ہوں
 
 اب نہ لے میرا اور امتحان کہ میں
 تنہا ہوتی ہوں تو ٹوٹ جاتی ہوں