ٹوٹ نہ جائے کہیں بھرم ہماری چاہت کا
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiٹوٹ نہ جائے کہیں بھرم ہماری چاہت کا
یہی ہے خزانہ فقط ہماری الفت کا
خوشبو آتی ہے اس کی ہمارے لہو سے
جیسے ہو اس کا رشتہ جسم و روح کا
لئے پھرتے ہیں اسے سنبھال کر
کھو نہ جائے کہیں یہ نگینہ دل کا
جب سے اترا ہے وہ ہمارے دل میں
مچا ہے شور آہوں اور سیسکیوں کا
ہو گئے ہیں اداس اسے پا کر
اٹھا ہے طوفان دل میں حسرتوں کا
More Sad Poetry






