ٹوٹ کر اس طرح سے میں تجھ کو چاہو گی
خوشبو کی طرح تیری سانسوں میںبس جاؤں گی
تجھ سے بچھڑ کر زندگی سے کیا واسطہ
ٹوٹ کر کانچ کی طرح میں بکھر جاؤں گی
تمہاراسایہ تلاش کرتی ہوں اندھیروں میں
تیرا ہی ساتھ چاہوں گی جدھر جاؤں گی
روح میں تیری بس جاؤں گی اک روز دیکھنا
ٹوٹ کر اس طرح میری جان میں تجھے چاہوں گی