ٹوٹ کے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے

Poet: By: Shabir Akhtar, karachi

دل کے درد چھپانا کتنا مشکل ہے
ٹوٹ کے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے

دور تک جب چلو کسی کے ساتھ تو پھر
تنہا لوٹ کے آنا کتنا مشکل ہے

Rate it:
Views: 962
10 Nov, 2008